پشاور(آئی این پی )پشاورہائی کورٹ نے سکھ برادری کے لیے شمشان گھاٹ نہ ہونے کے معاملے پرصوبائی حکومت سے تین ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی۔خیبرپختونخوا میں سکھ برادری کے لیے شمشان گھاٹ نہ ہونے کے معاملے پر ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم اورجسٹس وقاراحمد نے سماعت کی