مرغی کاگوشت 14روپے کلو مہنگا

لاہور(خصوصی رپورٹ) برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے 417روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سے233روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔