بی جے پی پر ہندوتوا ایجنڈے کے تحت مسلم شناخت کو نشانہ بنانے کے الزامات پھر شدت اختیار کر گئے

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں بی جے پی حکومت پر ہندوتوا ایجنڈے کے تحت مسلم مذہبی اور ثقافتی شناخت کو نشانہ بنانے کے الزامات ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ۔بھارتی جریدے مسلم مرر کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں واقع تقریبا ایک ہزار سال قدیم تاریخی مسجد گنجِ شہیداں کو مسمار کرنے کے لئے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے