آٹھ سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار

خانیوال(آئی این پی) تھانہ مخدوم پورپہوڑاں چک نمبر8نائن آرقصبہ میں آٹھ سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنیوالاملزم پولیس نیگرفتارکرلیاملزم مبشراسحاق ولدمحمد اسحاق قوم کمہارنے اپنے گھرمیں کھیلتی معصوم بچی(م)کوکمرے لیجاکرزبردستی زیادتی کانشانہ بنایاملزم کے خلاف تھانہ مخدوم پورپہوڑاں میں بچی کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج ہواپولیس نیملزم کوگرفتار کرکے حوالات میں بندکردیا۔