کوئٹہ(آئی این پی )بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہوٹل پرفائرنگ سے ایل پی جی بائوزر کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ مستونگ کے علاقے دشت میں پیش آیا ‘ فائرنگ کے بعد مسلح افراد نے ہوٹل پر کھڑے 3 ایل پی جی بائورز کو آگ بھی لگادی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026