ملبے سے نکلنے والی رقم چوری کرنے والا مزدور پکڑا گیا

کراچی (آئی این پی) کراچی میں  خوفناک آتشزدگی سے تباہ شدہ عمارت گل پلازہ کے ملبے سے نکلنے والی رقم چوری کرنے والے مزدور کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس  کے مطابق   ایک مزدور کو حراست میں لیا گیا ہے جو گل پلازہ کی متاثرہ عمارت کے ملبے سے لوٹ مار میں ملوث تھا، زیر حراست مبینہ مزدور ملبے سے ملنے والی رقم چرانے کی کوشش کر رہا تھا