ایل ڈی اے ہا ئوسنگ ونگ کا اجلاس

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے ہا ئوسنگ ونگ کا اجلاس ہوا، ایڈیشنل ڈی جی اویس مشتاق نے ہا ئوسنگ ڈائریکٹوریٹ کی ورکنگ بارے بریفنگ دی۔ سٹیزن فیسلی ٹیشن سنٹر میں موصول درخواستوں پر ورکنگ کا جائزہ لیا گیا۔ڈی جی نے سنٹر کی پینڈنگ درخواستوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کی ہدایت کی۔