لاہور (خصوصی رپورٹ)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹائون پلاننگ ونگ میں گیارہ ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تقرر و تبادلے، ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر چیف ٹائون پلانر ون اور چیف ٹائون پلانر ٹو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تبدیل ہونے والے افسران میں زوبیہ اشرف، سندس اقبال خان، سبین مصطفی، رضا علی ، سکندر ہارون ،محمد زبیر، ناہید بتول، محمد عمر، فائزہ ناز، رابیعہ خالد اور رانا طاہر محمود شامل ہیں۔