نارنگ:نشہ کے عادی نوجوان کی لاش بر آمد

متوفی کی شناخت بدوملہی کے ثاقب کے نا م سے ہوئی ،2بچوں کاباپ تھا
نارنگ منڈی(خصوصی رپورٹ)شاہدرہ کالاخطائی روڈغازی ککاکے قریب نوجوان کی لاش مل گئی،اس کی قمیض سے مبینہ طورپر ا?ئس کا نشہ کرنے والے ا?لات بھی برا?مد ہو ئے۔ متوفی کی شناخت بدوملہی کے رہائشی ثاقب کے نا م سے ہوئی ،2بچوں کاباپ تھا۔