چوری میں ملوث زیادہ تر ملزمان نشہ کے عادی نکلے

چوری ہونیوالی70فیصد سے زائدموٹرسائیکلیں5سال سے زیادہ پرانی تھیں
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس کی موٹر سائیکل چوری روکنے کیلئے حکمت عملی کام کر گئی،لاہورکے60فیصدسیزائدموٹرسائیکل چوری کیواقعات رونماہوئے۔ذرائع پولیس ریکارڈ کے مطابق چوریہونیوالی70فیصدسیزائدموٹرسائیکلیں5سال سیزیادہ پرانی تھیں،موٹر سائیکلیں چوری ہو کر بلال گنج ، مصری شاہ سمیت دیگر کباڑیوں کے پاس پہنچی, کباڑیوں نے چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے سپیئر پارٹس علیحدہ علیحدہ کر کے فروحت کیے.چوری میں ملوث زیادہ تر ملزمان نشہ کے عادی نکلے، کباڑیوں پر کریک ڈاؤن کے دوران 50سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا گیا.ایس ایس پی تصور اقبال کہا کہ کباڑیوں کی  گرفتاریوں کے بعد موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں کمی آئی ہے۔