وحدت کالونی ،3ڈاکو گرفتار

لاہور( کرائم رپورٹر)وحدت کالونی پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے اور موٹر سائیکل چھیننے والے متحرک ڈکیت گینگ کے ریکارڈز یافتہ فراز احمد، علی حسن اور ارشد رضا کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔