لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری آج لاہور آئیں گے۔ذرائع کے مطابق وہ چند روز لاہور میں قیام کریں گے، آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا بھی امکان ہے۔مختلف سیاسی اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026