رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، شب معراج 16 جنوری کو ہوگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں  رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، یکم رجب کل بروز پیر ہوگی  جبکہ شب معراج 16 جنوری 2026 کو ہوگی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے اعلان  پرنوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا۔نوٹیفکیشن وزارت مذہبی امور نے جاری کیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رجب 22 دسمبر اور   شبِ معراج 27 رجب 16 جنوری کو ہوگی