بانی پی ٹی آئی کیخلاف راولپنڈی میں43مقدمات‘ فوری رہائی ممکن نہیں

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت کے باوجودعمران خان کی رہائی میں ابھی کچھ تاخیر ہوسکتی ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے خلاف راولپنڈی میں درج 43 مقدمات میں تاحال ضمانت حاصل نہیں کی جب کہ یہ تمام مقدمات ستمبر، اکتوبر اور نومبر احتجاج سے متعلق ہیں۔