امریکا میں چھوٹا طیارہ تاروں سے ٹکرایا، پائلٹ محفوظ

امریکا میں چھوٹا طیارہ تاروں سے ٹکرایا، پائلٹ محفوظ

امریکا میں چھوٹا طیارہ کریش: بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے بعد پارکنگ ایریا میں گر گیا.
امریکی میڈیا کے مطابق، چھوٹے طیارے کی کریش لینڈنگ کی کوشش کے دوران یہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں تاروں میں آگ بھڑک اٹھیں۔ حادثے کے سبب طیارہ پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا اور اسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔