لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ہیڈ کوارٹر لاہور میں ایس پی احمد زنیر چیمہ کے تبادلہ پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیاایس پی احمد زنیر چیمہ بطور ایس ایس پی ا?پریشنز ملتان فرائض منصبی انجام دیں گیڈی ایس پیز۔ریزرو انسپکٹرز لائن و دفتری سٹاف نے بھی پھولوں کے گلدستے پیش کییایس پی احمد زنیر چیمہ نے ڈی ایس پیز۔دفتری سٹاف سمیت پولیس افسران و جوانوں کا شکریہ ادا کیابطور ایس پی ہیڈ کوارٹرز احمد زنیر چیمہ نے پولیس ہیڈ کوارٹرز میں بہترین فرائض منصبی انجام دیے تمام پولیس افسران جوانوں اور دفتری سٹاف نے ایس پی احمد زنیر چیمہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا