لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے 432روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 322روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: