گلبرگ میں انڈیکس سب سے زیادہ 600 ریکارڈ ، برکی کا 550 تک پہنچ گیا
لاہور(آئی این پی )پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا انتہائی آلودہ ہونے لگی، دنیا بھر میں آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا بدستورپہلا نمبر ہے۔اعداد و شمار کے مطابق شہر میں اوسط فضائی آلودگی انڈیکس 400 سے زائد پارٹیکولیٹ میٹرز تک پہنچ گیا۔گلبرگ کے علاقے میں سب سے زیادہ 600 تک ریکارڈ کیا جا رہا ہے، برکی روڈ کا ائیر کوالٹی انڈیکس 550 تک پہنچ گیا ہے