نیلا گنبد کے سامنے تمام دکانیں گرا دی گئیں

لاہور (خصوصی رپورٹ)نیلا گنبد پارکنگ پلازہ منصوبہ،انارکلی میں نیلا گنبد کے سامنے تمام دکانیں گرا دی گئیں،انارکلی میں آنے والے شہریوں کے لیے نیلا گنبد کا تاریخی منظر ایک بار پھر پوری شان سے نمایاں ہوگیا، نیلا گنبد پارکنگ پلازہ کے لیے 62 دکانوں کی مسماری کی جارہی ہے،نیلا گنبد کے سامنے آنے والی بیس سے زائد دکانیں گرا دی گئیں۔