بصیرپور(خصوصی رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اوکاڑہ کے زیراہتمام بصیرپوراورچورستہ میانخاں میں بھی پیرسے انسدادخسرہ وروبیلامہم شروع ہوگئی جسکے دوران 9سے15سال تک کے بچے بچیوں کوخسرہ روبیلاویکسین کے انجکشن لگائے جارہے ہیں مہم 29نومبر تک جاری رہے گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026