انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد یاسین کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں پتوکی سے گرفتار کیا گیا۔