انڈونیشیا : جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6ریکارڈ کی گئی

جکارتہ (آئی این پی )انڈونیشیا کے جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔جرمن زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 جبکہ گہرانی 136 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا