نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ریاست مہاراشترا کے پلگار ضلع کے وسائی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب 13 سالہ کمسن طالبہ کاجول گور دیر سے اسکول آنے پر سزا کے طور پر 100 دفعہ اٹھک بیٹھک کرنے پر مجبور کی گئی، جس کے بعد اچانک اس کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ چل بسی۔