عالمی یوم اطفال پربھی مظلوم فلسطینی بچے ظلم و جارحیت کا شکار ہیں:ساجد نقوی

راولپنڈی /اسلام آباد (آئی این پی)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے عالمی یوم اطفال پر بھی مظلوم فلسطینی بچے ظلم و جارحیت کا شکار،بین الاقوامی اداروں کی بے بسی اورعالمی بے انصافی کو اپنی زخمی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، معاملے پر عالمی بے حسی تشویشناک ہے ، سلامتی کونسل کی قرارداد نے مسلط کردہ امن معاہدے کی توثیق کرکے سامراجی تسلط کو مزید مضبوط اور محفوظ کیاظلم و جارحیت کی نہیں روکا