جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس23 نومبر کو ہوگا

لاہور(خصوصی رپورٹر)جے یو آئی کی  مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اور ہنگامی اجلاس طلب اجلاس 23  اور 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا قائم مقام سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان کی طرف سے اراکین اجلاس کو دعوت نامے اراسال کردیئے گئے ہیں مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے بتایا کہ اجلاس کی صدارت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے اجلاس میں ملک بھر سے ممبران شوری شرکت کریں گے