ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی ایس پی کے مطابق دھماکا کلاچی کے علاقے ہتھالہ میں ہوا ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026