چھنگڈائو(خصوصی رپورٹ )رواں ماہ 500 ٹن پاکستانی مرچ ڈیپ پروسیسنگ کیلئے چین جائے گی،یہ مرچیں پورے چین میں تقسیم کی جائیں گی،پاکستان مرچ کی پیداوار میں عالمی سطح پر چوتھے نمبر پر ہے۔ گوادر پرو کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم ڈیمونسٹریشن زون میں پاک چین مرکز منصوبے کے تحت نومبر کے آخر تک 500 ٹن پاکستانی مرچ کی پہلی کھیپ کی کٹائی متوقع ہے۔