پیرمحل موٹروے منی ریسٹ ایریا میں کھڑے آئل ٹینکر کو ٹکر سے ٹرالرکا ڈرائیور معمولی زخمی ہوگیا
لاہور(کرائم رپورٹر)پیر محل کے نزدیک موٹروے پر آئل ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم ٹرالرڈرائیونڈ معمولی زخمی ہوگیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے منی ریسٹ ایریا میں کھڑے آئل ٹینکر کو ٹرالر نے ٹکرماردی جس سے ٹرالرکا ڈرائیور معمولی زخمی ہوگیاجبکہ پٹرول لیک ہوگیا،آئل ٹینکر میں 48 ہزار لیٹر پٹرول موجود تھاتاہم موٹروے پولیس نے تمام ایریا کو محفوظ کر لیا۔