نوشہرو فیروز(آئی این پی ) نوشہرو فیروز میں قومی شاہراہ پر کوٹری کبیر کے مقام پر تیز رفتار ٹرارل نے موٹرسائیکل کو زوردار ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار تینوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت جمیل، شکیل اور ارشاد کے ناموں سے ہوئی ہے جو کہ آپس میں سگے بھائی تھے