کوئٹہ(آئی این پی )کوئٹہ سے بین الصوبائی روٹس پر چلنے والی تمام کوچز کو دن کے وقت سفر کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹرانسپورٹرز کو ہدایت جاری کیں۔ سیکرٹری آر ٹی اے کے مطابق کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر رات کو سفر سے گریز کیا جائے۔