شیخوپورہ (خصوصی رپورٹ)لاہور روڈ کی آبادی قلعہ ستارشاہ کے قریب تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا جو موقعہ پر ہی جان بحق ہوگیا ریسکیواہلکاروں کے مطابق ہلاک ہونے والے کی شناخت 15سالہ حمزہ ذوالفقار کے نام سے ہوئی ہے پولیس مصروف تفتیش ہے۔ شیئر کریں:
پاکستان اور روس کا جرائم، سائبر کرائم اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعاون بڑھانے ... 02:20 PM, 14 Oct, 2026