کاہنہ(خصوصی رپورٹ)کاہنہ فیروز پور روڈٹرک کی ٹکر سے 40 سالہ شخص جابحق کاہنہ فیرو پور روڈ پر 40 سالہ نامعلوم شخص روڈ کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی ،جس سے نامعلوم شخص موقع پر ہی جابحق ھو گیا ٹرک ڈرائیور ٹرک سمیت موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ٹرک ڈرائیور کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر کے متوفی کے ورثہ کی تلاش شروع کر دی۔