لاہور (خصوصی رپورٹ)ایڈیشنل سیشن جج نے خاتون کے اغوا کے مقدمے میں ملوث ملزمہ رخسانہ بی بی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کیعوض رہاکرنیکاحکم دے دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہورفیصل محمود نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، تھانہ سٹی رائیونڈ پولیس نیملزمہ کیخلاف خاتون کو اغوا کرنے کا مقدمہ درج کیا۔