اٹک: 11 سالہ بچے کی 15پینک بٹن کے ذریعے بروقت مدد

پولیس نے بروقت موقع پر پہنچ کر ملزمان کو حراست میں لے لیا، فوری کارروائی کی گئی
لاہور(کرائم رپورٹر)اٹک فوارہ چوک میں 11 سالہ بچے کی 15پینک بٹن کے ذریعے بروقت مدد کی گئی ترجمان سیف سٹیز کے مطابق محلے دار نے زبردستی گھر میں داخل ہو کر مارپیٹ کرنا شروع کردیبچے نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پینک بٹن دبا کر پولیس کی مدد طلب کی بچے نے موبائل فون نہ ہونے کی صورت میں اٹک فوارہ چوک کے قریب نصب پینک بٹن سے مدد لیسیف سٹی پینک بٹن کے ذریعے اطلاع موصول ہونے پر فوری کارروائی کی گئی*سیف سٹی ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے فوری پولیس کو موقع پر بجھوایاپولیس نے بروقت موقع پر پہنچ کر ملزمان کو حراست میں لے لیاتحقیقات سے معلوم ہوا کہ شہری کا اپنے محلہ دار کے ساتھ تنازع چل رہا تھاشہری ایمرجنسی میں موبائل نہ
 ہونے کی صورت میں بینک بٹن دبا کر پولیس کی فوری مدد حاصل کریں