موٹروے ایم 3سمندری : ٹریلر کو آگ لگ گئی

موٹروے پولیس نے جلتے ہوئے ٹریلر سے عملے کو بحفاظت باہر نکال لیا
لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے ایم 3سمندری کے قریب ٹریلر کو آگ لگ گئی ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ٹریلر پر گتہ لوڈ تھا ہیلپ 130 کے ذریعے موٹرویپولیس کو اطلاع ملی ٹریلر رحیم یار خان سے لاہور جارہا تھاموٹروے پولیس نے جلتے ہوئے ٹریلر سے عملے کو بحفاظت باہر نکال لیاموٹروے پولیس کے بروقت اقدام سے مزید نقصان سے بچت ہوگء