جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری

ملزمان سے 2 موٹر سائیکلز، 4 موبائلز، نقدی2 پستول اورگولیاں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ کیپٹن (ر)قاضی علی رضا کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے کریک ڈاون کے دوران ڈکیتی، چوری کے 35 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ 2 رکنی چور گینگ گرفتار کر لیا گیاپولیس کے مطابق متحرک چور گینگ کیخلاف پولیس نیایکشن لیاچوکی آنچارج اعوان ڈھائے والا بشارت علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان میں سرغنہ طارق عرف طاری اور بلال مسیح کو گرفتار کرلیاملزمان سے 2 موٹر سائیکلز، 4 موبائلز، نقدی2 پستول اورگولیاں برآمد کر لی گئیں ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لیا گیامزید تفتیش کیلئیانوسٹی گیشن کے حوالے کر دیا۔