سوات: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق، انسپکٹر زخمی

سوات: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق، انسپکٹر زخمی

ویب ڈیسک: سوات میں فضاگٹ کے مقام پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق، انسپکٹر زخمی

پولیس کے مطابق سوات کے فضاگٹ علاقے میں گشت کے دوران ایک مکان سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک انسپکٹر زخمی ہوگیا۔واقعے کے فوراً بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پولیس حکام ملزمان کی تلاش میں ہیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔