مصطفی قتل کیس:ملزم ارمغان کا والد کامران قریشی گرفتار

 ملزم  سے 200 گرام منشیات آئس ‘ایک 9 ایم ایم پسٹل‘ 2 میگزین‘ 10 گولیاں برآمد ہوئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مصطفیٰ قتل کیس میں اہم پیشر فت ،  پولیس نے ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی سی آئی اے اور ایس ایس پی اے وی سی سی کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے اے وی سی سی نے 7th سٹریٹ، بنگلہ نمبر 35، خیابان مومن فیز 5 سے منشیات فروشی میں ملوث  ملزم کامران اصغر قریشی کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کے قبضہ سے 200 گرام منشیات آئس اور ایک 9 ایم ایم پسٹل اور 2 میگزین 10 گولیاں برآمد ہوئیں۔