ٹریننگ سینٹرز میں جدید ترین ڈرائیونگ سیمولیٹرز نصب

 سیمولیٹرز لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد ،ملتان اور گجرات میں نصب کئے گئے 
لاہور(کرائم رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ویڑن پنجاب ٹریفک پولیس جدید ٹیکنالوجی کی راہ پر گامزنایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کا شہریوں کی سہولت کیلئے ایک اور احسن اقدام ڈرائیونگ ٹریننگ سینٹرز میں جدید ترین ڈرائیونگ سیمولیٹرز نصب پہلے مرحلے میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ،ملتان اور گجرات میں سیمولیٹرز نصب کیے گئے ہیں دوسرے مرحلے میں صوبے کے دیگر شہروں کے ڈرائیونگ ٹریننگ سینٹرز میں سیمولیٹرز نصب کئے جائیں گیایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے مطابق جدید سیمولیٹرز کی تنصیب روایتی ٹریننگ سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی عملی کوشش ہیجدید سیمولیٹرز نصب کرنے کا مقصد محفوظ اور معیاری تربیت فراہم کرنا ہیدوسرے مرحلے میں زیر تربیت شہریوں کو شاہرات پر عملی ٹریننگ کروائی جاتی ہیشاہرات پر عملی تربیت سے سٹوڈنٹس کو پر اعتماد ڈرائیور بنایا جاتا ہیوزیر اعل پنجاب کے ویڑن کے مطابق ٹریفک پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جا رہا ہیخواتین سیمولیٹرز پر محفوظ ماحول میں باآسانی ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کر سکتی ہیں ڈرائیونگ ٹریننگ سکولز میں جدید سیمولیٹرز کے استعمال میں حادثات میں واضح کمی آئے گی۔ٹریفک پولیس پنجاب کے ڈرائیونگ سکولز صوبہ بھر میں مرد خواتین اور ٹرانس جینڈرز کو بہترین ڈرائیونگ تربیت فراہم کر رہیے ہیں۔