چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) تھانہ کسووال کی حدود میں 4نوسرباز دیہاتی سے لاکھوں روپے لے گئے، ذرائع کے مطابق اقبال نگر بورے والا روڈ پر 4نوسرباز بشیر سے 5 لاکھ 20 ہزار روپے ہتھیا کر فرار ہوگئے۔ شیئر کریں: