نوجوان نہر میں ڈوب کرجاں بحق

محمدنگر(خصوصی رپورٹ) نوجوان نہر میں ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کے مطابق راکھ پل کے نزدیک نہر میں نہاتے ہوئے 20 سالہ جگا ولد شعبان ڈوب گیا ،ریسکیو1122اہلکاروں نے دلووالہ بنگلہ کے نزدیک لاش کو بر آمد کرکے لواحقین کے حوالے کردی۔