شکرگڑھ ( خصوصی رپورٹ)چک امرو کے نواحی گا ئوں چھنی نگروٹہ کا رہائشی میٹرک کا طالبعلم نوجوان زین صغیر نالہ بئیں کو عبور کر تے ہوئے ڈوب گیا، جس کی نعش کو اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں نے نکال لیا، متوفی نے دسویں جماعت کے پیپر دیئے ہوئے تھے، جب لاش گھر پہنچی تو کہرام برپا ہو گیا۔