لاہور(کرائم رپورٹر)گلیکسی سٹاپ فیروزپورروڈپر تیز رفتار مزدہ فٹ پاتھ پر چڑھ گیاپولیس کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہو گیا جبکہ مزدہ مکمل تباہ ہوگیاحادثہ میں ایک دکان کو بھی نقصان پہنچاحادثہ مزدہ ڈرائیوکونیندآنیکی وجہ سے پیش آیا،نینداورتیزرفتاری کے باعث مزدہ ڈرائیوکیکنٹرول سیباہرہوا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ میں زخمی ڈرائیورکوموقع پرہی طبی امدادفراہم کی گئی پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی۔