پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے متعدد جائیدادیں سربمہر

لاہور (کرائم رپورٹر)پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے متعدد جائیدادیں سربمہر کر دی گئیں۔ای ٹی او ناظم اسد کا کہنا تھا لکشمی چوک میں12لاکھ سے زائدکی ڈیفالٹر دکان ،وحدت روڈپر 50ہزارکاٹیکس ادا نہ کرنے پر بھی دکان سیل کی گئی، 15لاکھ سے زائدکی نادہندہ 22 پراپرٹیز کو بھی سربمہر کر دیا گیا ۔