وزیراعظم انکوائری کمیٹی کا صو لت رشید لو ن کیخلا ف انکو ائری کا حکم

لا ہو ر ( نمائندہ خصوصی  )وزیر اعظم انکو ائری کمیٹی کے چیئر مین بریگیڈ یر مظفر علی رانجھا نے شہری خو اجہ عبد الجبا رکی درخواست پر سو ئی گیس کے  افسر صو لت رشید لو ن کی کر پشن کے خلا ف ڈی جی ایف آ ئی کو انکو ائری کا حکم دید یا۔