خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 4 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )این سی سی آئی اے نے خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 4 ملز موں کو گرفتا ر کر لیا ،ملزمان لاہور، فیصل آباد اور ملتان سے گرفتار کئے گئے۔