ساہیوال (خصوصی رپورٹ)کمیرمیں زکریا ٹا ئون کے قریب لڑکا سکھ بیاس نالہ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ 15سالہ زنیر نہاتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب کرجاں بحق ہو گیا۔ اطلاع پر ریسکیو 1122ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش نالیسے نکال کر ہسپتال منتقل کردی۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔