لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 270 روپے درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: