لاہور( کرائم رپورٹر )سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 403روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت226روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔گزشتہ روز بھی مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 650سے670روپے کلو تک فروخت ہوتا رہا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026