تلونڈی(خصوصی رپورٹ)بیوی سے جھگڑیپردلبرداشتہ ہوکر شوہرنیخودکشی کرلی،متوفی 2بچوں کاباپ تھا،نواحی گا ئوں سریسر ہٹھاڑ میں میاں بیوی کاجھگڑاشدت اختیارکرگیا ،جس پر شوہرجاوید نے زہریلی گولیاں کھا لیں، حالت تشویشناک ہونے پر لاہورریفرکیاگیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا متوفی کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ہے۔